ٹریولر چیک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسا چیک جسے دستخط کنندہ دوسرے ملک میں بھنا سکے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسا چیک جسے دستخط کنندہ دوسرے ملک میں بھنا سکے۔